Class Test Std 4 EVS 2

بیت النصیب اردو پرائمری اسکول
جماعت-چہارم. مضمون - ماحول کا مطالعہ حصّہ دُوّم
سوال نمبر 1 - قوسین میں سے صحیح لفظ چن کر خالی جگہ پُر کیجیے -(2)
(الف)-شیواجی مہاراج شہنشاہ کے دربار میں پہنچے، اس روز شہنشاہ اورنگ زیب کی ______سالگرہ تھی-
(پچاسویں، چالیسویں، ساٹھویں) 
(ب) - آگرہ سے واپس لوٹتے وقت سنبھاجی کو _______ایک محفوظ مقام پر رکھا-
(جھانسی، متھرا، دہلی) 
سوال نمبر 2-ہر سوال کا جواب ایک جملے میں لکھیے - (2)
(الف) - آگرہ جانے سے پہلے شیواجی مہاراج نےسوراج کا انتظام کس کو سونپا؟ 
(ب) - شیواجی مہاراج نے صحت یابی کے لئے کیا کیا؟ 
سوال نمبر 3-دو تین جملے میں جواب لکھیے - (6)
(الف) - شیواجی مہاراج شہنشاہ اورنگ زیب کے دربار سے غصّے کی حالت میں کیوں نکلے؟ 
(ب) - شیواجی مہاراج نے قید سے فرار ہونے کے لیے کیا ترکیب کی.؟

Share this