بیت النصیب اردو اسکول
مضمون:اردو مارکس 10
جماعت:ششم(6)
سوال نمبر ا:مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات لکھے۔
1:جارو کے محل کی تفصیل بیان کیجئے۔
2:گرمی کی راتوں کے بارےمیں شاعر نے کیا کہا۔
3:چراعغ سے جن کیسے برامد ہوا اور اس نے کہا۔
4:گرمی میں نالوں اور کھیتوں کی کیا حالت ہوی؟