Baitul-naseeb Urdu school
Std:5th. Subject: Evs-1. Marks: 10
سوال نمبر 1: جوڑیاں لگائے:. (03)
گروپ الف گروپ ب
١):مرطوب مقام پر اناج الف) اناج کا پھپھوند
کی ذخیرہ اندوزی سے بچاؤ
۔٢):خشک مقام پر اناج
کی ذخیرہ اندوزی۔ ۔ ب) کیڑے مکوڑوں سے ۔ بچاؤ۔
٣):اناج کے ذخیرے میں دوا
رکھنا ۔ ج) پھپھوند کا لگنا
سوال نمبر2: صحیح ہے یا غلط بتائے غلط جملوں کو درست کر کے لکھیے۔ (03)
سوال نمبر 1 ؛ شۓ کو ابالنے سے اس میں موجود خورد بینی جاندار ہلاک ہو جاتے ہیں .
سوال نمبر٢ : غذا میں خورد بینی جاندار وں کی نشونما ہونے لگے تو ہماری غذا خراب نہیں ہوتی -
سوال نمبر 3: گرما میں خشک کر کے رکھی ہوئ اشیاء سال بھر استعمال نہیں کی جاسکتی.
سوال نمبر 3 :درج ذیل سوالوں کے جواب لکھۓ. (04)
الف) : قحط میں کیسے حالات پیدا ہوتے ہیں ؟
ب) :بارش کا پانی کس لیۓ روکنا پڑتا ہے؟