Class Test Std 5 EVS 2

Bait-ul-naseeb Urdu school
Std:5th, Subject: Evs-2, Marks:10
سوال نمبر 1 قوسین میں سے مناسب متبادل چن کر خالی جگہ پر کیجئے - (4marks)
١) ملک اسرائیل اور _________ میں کھیتی باری کے ثبوت دستیاب ہوۓ ہیں -
( ایران، عراق، دھنی )
٢) پتھر کے جدید زمانے میں پہلے __________ کے گھر تعمیر کیے جاتے تھے-
( مٹی کے، اینٹ کے ٹٹیوں کے )
٣) جس زمانے کے ہتھیاروں میں خصوصاً پتھر کے ہتھیار ملتے ہیں اس زمانے کو ہم __________ کہتے ہیں -
( تانبے کا زمانہ، لوہے کا زمانہ، پتھر کا زمانہ)
٤) مہاراشٹر میں پتھر کے قدئم زمانے کے مقامات میں سے ناسک کے قریب ___________ مشہور مقام ہے-
( گنگاپور ، سمر ، چاندوڑ )
سوال نمبر ٢ مندرجہ ذیل سوالوں کے مختصر جواب لکھیۓ ( 6marks)
الف ) عقلمند انسان نے پتھر کے ہتھیار بنانے کی ٹیکنیک میں کونسا انقلاب پیدا کیا ؟
ب) بعض قسم کے جانوروں کو مانوس کرنے کے عمل کے تین خاص مرحلے کون سے ہیں؟

Share this