ماحول کا مطالعہ حصہ دوم
جماعت:چہارم، مارکس:١٠
سوال نمبر 1 - قوسین میں سے صحیح لفظ چن کر خالی جگہوں کو پرُ کیجئے -(2)
(1)-اس زمانے میں ________مغلوں کے اقتدار والے علاقے کی بڑی تجارتی منڈی تھی -
(پونا ،سورت ،دہلی)
(2)-پرُندر کے قلعہ دار_______بڑے بہادرتھے-
(باجی پربھُو، تانا جی، مرار باجی)
سوال نمبر 2 - ہر سوال کا جواب ایک جملے میں لکھیے -(2)
(الف) - دلیر خان نے پرُندر کا محاصرہ کر لیا؟
(ب) - شیواجی مہاراج نے مغلوں سے صلح کیوں کی؟
سوال نمبر 3-دو تین جملوں میں جواب لکھیے -(4)
(الف) - مرار باجی کی بہادری دیکھ کر دلیر خان نے ان سے کیا کہا؟
(ب) - مرار باجی نے دلیر خان کو کیا جواب دیا؟
سوال نمبر 4-سبق میں آنے والے ناموں کے پہلے حرف سےلفظ پورا کیجیے -(2)
(الف) - ش_________
(ب) - م_____________