Baitul-naseeb Urdu school
Std:5th. Subject: EVS-2. Marks:10
سوال نمبر 1: قوسین میں سے مناسب
متبادل چن کر خالی جگہیں پر کیجیۓ :. (02)
الف) جس زمانے کے ہتھیاروں میں خصوصاً پتھر کے ہتھیار ملتے ہیں اس زمانے کو ہم_________ کہتے ہیں .
(تانبے کا زمانہ، لوہے کا زمانہ، پتھر کا زمانہ)
ب) مہاراشٹر میں پتھر کے قدیم زمانے کے مقامات میں سے ناسک کے قریب ________ مشہور مقام ہے
( گنگاپور ، سنر،۔ چاندوڑ )
سوال نمبر2: مندرجہ ذیل میں سے پتھر کے وسطی زمانے کے مقامات کی غلط جوڑی پہچانیے. (04)
الف) راجستھان____ باگور
ب) مد ھیہ پردیش___ بھیم بیٹھا
ج) گجرات ________ لانگھنج
د) مہاراشٹر_____ ویسا پور
سوال نمبر 3: ہر سوال کا ایک جملے میں جواب لکھیے -. (02)
الف ) عقلمند انسان کی توجہ کن جانوروں کے شکار پر زیادہ تھی ؟
ب) پتھر کے زمانے کی تہذیب کی کیا خصوصیت تھی ؟
سوال نمبر 4: مندرجہ ذیل بیانات کی وجوہا ت لکھیے. (02)
الف) پتھر کے وسطی زمانے کے عقلمند انسان کے غذائی توڑ طریقوں میں بھی تبدیلی ہونے لگی تھی-