Class Test Std 4 EVS 2

ماحول کا مطالعہ حصّہ دوّم

بیت النصیب اردو پرائمری اسکول
جماعت-چہارم.     
سوال نمبر 1-خالی جگہ پُر کیجیے -(3)
(1)-سدّی جوہر نے _____کا چاروں طرف سے محاصرہ کر لیا-
(2)-باجی پربھُوکی ______دیکھ کر شیواجی مہاراج کا دل بھر آیا-
(3)-گھوڑ درّہ تاریخ میں ______کے نام سے امر ہو گیا -
سوال نمبر 2 - ہر سوال کا جواب ایک جملے میں لکھے -(3)
(1)-سدّی جوہر غصّے سے کیوں پاگل سے ہوگئے -
(2)-شائستہ خان کی فوج حیران وپریشان کیوں ہو گئی تھی -
(3)-شائستہ خان کے دل میں کس بات کا خوف بیٹھ گیا -
سوال نمبر 4_واقعات کو ان کی صحیح
ترتیب میں لکھیے.(4)
الف_شیواجی مہاراج اور ان کے ساتھی سینہہ گڑھ کی طرف نکل پڑے _
ب_شائستہ خان نے لال محل میں قیام کیا-
ج_شائستہ خان نے چاکن کا قلعہ فتح کیا-
د_شیواجی مہاراج نے شائستہ خان کا بھرم توڑا-

Share this