بیت النصیب اردو پرائمری اسکول
جماعت-چہارم. مضمون _ریاضی
سوال نمبر 1 - ذیل کی کسریں
پڑھیے اور لفظوں میں لکھیے (3)M
(1)8¼ (2)9١½ (3) 2¾
سوال نمبر 2_پڑھیے اور ہر عدد کی کسر لکھیے(3)M
(1)_پونے پانچ
(2)- سوا سات
(3)_ ساڑھے اٹھارہ
سوال نمبر 3_جوڑیاں لگائیے - (4)M
3میٹر 20 ملی میٹر
3کلو میٹر 300سینٹی میٹر
4سینٹی میٹر 3000 میٹر
2سینٹی میٹر 40 ملی میٹر