سوال نمبر:١) قوسین میں دیے ہوئے لفظوں کی مدد سے خالی جگہ پر کرو۔ (04)
( غوطہ، جذب شدہ،شکل، ہوا)
١) زمین کا -------- پانی نباتات کی جڑی چوس لیتی ہے.
٢) پانی کی کوئی ------ نہیں ہوتی۔
٣) ------ ہمارے اطراف پھیلی ہوئی ہے۔
٤) جانور پانی میں ----- لگاتے ہیں۔
سوال نمبر٢: نیچے دیے ہوۓ سوالوں کے جواب لکھو:. (06)
١) ہمارے جسم میں پانی کس کس شکل میں پایا جاتا ہے؟
٢) ندی، کنویں، چشمے اور تالاب میں پانی کہاں سے آتا ہے؟
٣) ہمیں ہوا کی ضرورت کیوں ہوتی ہے؟