ایک گھوڈا اور اس کاسایہ
سوال نمبر 1.ایک جملے میں جواب لکھے-
1_گھوڈے میں کیا عیب تھا.
جواب _گھوڑا اپنے ہی سایے سے ڈرتا تھا.
2_ آدمی نے گھوڑے کو ڈرپوک اور نادان کیوں کہا.
جواب_آدمی نے گھوڑے کو ڈرپوک اور نادان اس لیےکہاکہ وہ اپنے سایے سے ڈرتا تھا.
3_ گھوڑے نے آدمی کے لیے کون سا لفظ استعمال کیا.
جواب_گھوڈے نے آدمی کے لیے جناب لفظ استعمال کیا.
4_ آدمی کو کن باتوں پر یقین آجاتا ہے.
جواب _آدمی کو ان ہوئی باتوں پر یقین آجاتا ہےآدمی بھوت سے ڈرتاہےجو آنکھوں سے دکھائی نہیں دیتا-
سوال نمبر 2_ مختصر جواب لکھے -
1_مالک اپنے گھوڑے سے کیوں خفا ہوا.
جواب _مالک اپنے گھوڑے سےاس لیےخفا ہوا کہ وہ اپنے سا ہے سےڈرتا تھا-مالک نے اس سے کہا کہ جس سے تو ڈرتا ہے-وہ تیرے ہی جسم کا سایہ ہے وہ کوئی چو پایہ یادرندہ نہیں ہےنہ جسم رکھتاہے نہ اس کی جان ہے تو بڑا ڈرپوک اور نادان ہے-
2_گھوڑے نے مالک کو کیا جواب دیا.
جواب _گھوڑے نے مالک کو جواب دیا کہ میں آدمی سے بڑکروہمی نہیں ہوں-آدمی کو ان ہوئی باتوں کا یقین ہے آدمی بھوت سے ڈرتاہے جبکہ بھوت نظر نہیں آتا - آدمی کے وہم کو نکالیے پھر دوسروں کا مزاج پوچھیے-