کلاس ٹیسٹ:
جماعت نہم:
مضمون ریاضی:
مارکس: (10)
1۔ مندرجہ ذیل سوالوں کو حل کیجئے۔
(الف) حل کیجیے۔
(4)
(i) 3x -5=1
(ii) 7-2x=5
(ب) ضرب کیجئے اور مختصر کیجئے۔
(4)
(I) 3√12 x √18
(ii) 3√12 x 7√15
(ج) تقسیم کیجئے اور اسے مختصر کر کے لکھیے۔
(2)
(I) √125 ÷√50