کلاس ٹیسٹ:
جماعت ہشتم:
مضمون ریاضی:
مارکس: (10)
1۔ مندرجہ ذیل سوالات کو حل کیجئے۔
(4)
(ا) ذیل کے عدد کے جزرالمکعب معلوم کیجئے۔
(i) 5832
(ii)4096
2۔ مربع کی خصوصیات بتائیے۔
(2)
3۔ 2•5 سم کے ضلعے کا ایک مر بع wxyz بنا یے۔
(2)
4۔ 625 کا جزرالمربع معلوم کیجئے۔
(2)