اردو حصّہ نظم
حمد
* ایک جملے میں جواب لکھیے :
1• سبز پودوں کی نوجوانی سے کیا مراد ہے ؟
ج• سبز پودوں کی نوجوانی سے مراد ہریالی ہے۔
2• سورج کے چہرے پر کس کا سہرا ہے ؟
ج• سورج کے چہرے پر رنگین کرنوں کا سہرا ہے ۔
3• باغ پر تازگی کی تراوش کون کرتا ہے ؟
ج• باغ میں تازگی کی تراوش اللہ تعالیٰ کرتے ہے ۔
4• شاعر نے کن چیزوں کو فطرت کا سامان کہا ہے ؟
ج• شاعر نے پھول ؛ پودے ؛ چمن ؛ کھیت ؛ میداں ؛
جھیل ؛ چشمے ؛ پہاڑ اور حیوانات کو فطرت کے سامان
کہا ہے ۔
* جوڑیاں لگائیے ۔
( الف ) ( ب - جواب )
1• صبا کی ° روانی
2• پھولوں کی ° شادمانی
3• بلبلوں کی ° شیریں بیانی
4• گھٹاوءں کی ° یورش
5• تازگی کی ° تراوش