کلاس ٹیسٹ:
جماعت ہفتم:
مضمون سائنس:
مارکس:(10)
1- ان آفات سے بچنے کے لیے تدابیر بتا ٔیے؟
(الف) قحط (4)
(ب) بجلی گرنا
2۔ ذیل کے سوالوں کے جواب اپنے الفاظ میں لکھیے۔
(6)
(الف) سونامی کسے کہتے ہیں وہ کس طرح پیدا ہوتی ہے؟
(ب) بجلی کے گرنے سے جانی نقصان ٹالنے کی کیا تدابیر ہیں؟
(ج) بادل کا پھٹنا کسے کہتے ہیں؟

