سوال1 : خانہ پری کیجیے ۔ ( کوٸ دو ) (02)
1. اور پربتوں سے اتری ________ بدل بدل کر
2. اک راہ میں بناۓ سو ________ آبشار گنگا
3. پودوں کو جان دی ہےپھولوں کو _______ دیا ہے
4. سب ہیں ________ تجھ پر سب ہیں نثار گنگا
سوال 2 : ایک جملے میں جواب لکھیے (کوٸ چار ) (04)
1. گنگا کہاں سے نکلتی ہے ؟
2. پہاڑ کس چیز سے ڈھکے ہوۓ تھے ؟
3. ناٶ کب ڈگمگاتی ہے ؟
4. دونوں کچھوٶں نےکھانا شروع کرنا چاہا تو کیا ہوا ؟
5. امید دل سے کیا کہتی ہے ؟
سوال3 : مختصرجواب لکھو ۔ (04)
1. کچھوے سردی کا مقابلہ کس طرح کرتے تھے ؟
2. حضرتِ بلال ؓ کا آقا ان پر کس طرح ظلم کرتا تھا ؟