Showing posts with label ( سردی کا گیت ). Show all posts
Showing posts with label ( سردی کا گیت ). Show all posts

جماعت : دوم اردو ( سردی کا گیت ) سوالات کے جوابات


سو ال1:جان میں ٹھنڈک کس نے بھر دی؟
جواب:جان میں ٹھنڈک سردی نے بھر دی-
سوال 2:ننّھےمیاں نے سردی میں کیا پہنا ھے؟
جواب ننّھےمیاں نے سردی میں گرم وردی پہنی ھے-
سوال3:سردی کے آنے کی خبر کس نے دی؟
سردی کے آنے کی خبر موسم نے دی-
سوال۔4:سردی میں کمبل کس کام آتا ھے؟
جواب؛ سردی میں کمبل ہمارے بدن ڈنھاپنے کے کام آتا ھے-
سوال5؛سردی سے کون تھر تھر کانپتے ہیں؟
جواب :سردی سے سب تھر تھر کانپتے ہیں-