Showing posts with label ( بڑوں کا کہنا مانو ). Show all posts
Showing posts with label ( بڑوں کا کہنا مانو ). Show all posts

جماعت : دوم اردو ( بڑوں کا کہنا مانو ) سوالات کے جوابات

 
سوال 1؛احمد اور اسلم کہاں رہتے تھے؟
جواب : احمد اور اسلم کسی گاؤں میں رہتے تھے-
سوال 2:گھر کے سبھی لوگ شاہ نواز کو کیا کہتے تھے؟
جواب: گھر کے سبھی لوگ شاہ نواز کو شانو کہتے تھے-
سوال3؛ شانو کیسا لڑکا تھا؟
جواب ؛ شانو بہت شریر لڑکا تھا-
سوال 4؛ بچے کہاں کھیل رہے تھے؟
جواب: بچے ندی کنارے کھیل رہے تھے-
سوال 5:کن دنوں میں ندی میں تیرنا اچھا نہیں ہوتا؟
جواب؛ برسات کے دنوں میں ندی میں تیرنا اچھا نہیں ہوتا-
ایک جملے میں جواب لکھو-
سوال 1 احمد اور اسلم کون تھے؟
جواب ؛ احمد اور اسلم دوست تھے-
سوال 2 : شانو اسکول آکر کیا کرتا تھا؟
جواب: شانو اسکول آکر شرارتیںں  کرتا اور بچوں کو بے وجہ ستاتا تھا-
سوال3؛ شانو کو کس بات کا احساس ہوا؟
جواب :شانوکو احساس ہوا کہ ندی کا پانی بڑھنے لگاھے پانی بڑھتا دیکھ کر اسے استاد کی نصیحت یاد آ گئی-