Std : 6 Maths Assignment

سوال نمبر 1 - رومن عددی علا متوں کا استعمال کر کے عدد لکھیے -                                      
 9
11
17

ب-عدد پڑھیے اور لفظوں میں لکھیے -
473225

575010

647851
سوال نمبر 2--تفریق کیجیے - 
         6 4 2 9 3
     _ 2 8 5 4 7


             5 0 4 3 2
      _ 4 8 6 4 7

ج-درج ذیل مسالیں حل کیجئے اور خارج قسمت اور باقی لکھیے - 
1284➗32
285➗25
ذیل کے ہر گروہ کا 1کتنا ہوگا
15پنسیلس
18 کتابیں 
چاندہ کا استعمال کر کے ذیل کی پیمائش کے زاویے بنائیے اور ان کے نام لکھے - 
60
90
ذیل کی شکلیں دیکھیے اور دیے ہوئے خطوط ایک دوسرے کے متوازی ہے یا عمودی لکھے-

ذیل میں دیے گئے نصف قطر کے دائرے بنائیے - 
2سم
3سم
درج ذیل سوالات حل کیجئے - 
 
(1)-دائرے کا قطر 6سم ہو تو نصف قطر کتنا ہو گا 
جمع کیجئے - 
42311+6536624=
2345+65432+6754369=

Share this