Std : 5 EVS 1 Assignment

Baitul - Naseeb Urdu High school
STD : 5th
Subject : E V S 1
سوال نمبر ١ : ‌ خالی جگہوں میں مناسب لفظ لکھے
1) ایمانداری ہماری ___________ ہوتی ہے
٢ ) سماجی زندگی میں ہر کسی کو __________ کی جاتی ضرورت ہوتی ہے
٣) مساوات کا جذ بہ پروان پر سب کو __________کر نے کا موقع ملے گا

٤ ) ہماری سماجی زندگی کے ________ کے مطابق گزر تی ہے 
٥ ) آزاد ہندوستان کے __________ نے چھوٹ چھات کی رسم کو ختم کر دیا '
سوال نمبر ٢ : ایک جملے میں جواب لکھیے .
 ١) رواداری کا کیا مطلب ہے ؟
 ٢ ) مساوات مردوزن کا مطلب کیا ہے
٣) مردوں اور عورتوں کی مساوی ضرورتیں کیا ہیں ؟
٤ ) قوا نین کیوں بناۓ جاتے ہیں ؟
٥ ) ہماری سماجی زندگی کی اہم روکاوٹیں کون سی ہیں ؟
سوال نمبر ٣ : صحیح ہیں یا غلط , لکھیے
١) ماحول میں خورد بینی جاندا روں کا شمار ہوتا ہے؟ 
٢) حیاتی تنوع کو برقرار رکھنا ضروری ہے .
٣) ناک توڑا پرندے کو کھاتا ہے
٤) بھارت ایک زرعی ملک ہے ۔
سوال نمبر ٤ درج ذیل سوالوں کے جواب لکھیے ۔ 
١) بادل کس سے بنتے ہیں ؟
٢) حیاتی کرہ کسے کہتے ہیں ؟
٣) ماحول کا توازن کس طرح برقرار رکھا جاتا ہے ؟٤) رواداری کا جذبہ کس طرح پیدا ہوتا ہے 
٥) ہم کون کون سی عوامی سہو لتیں استعمال کرتے ہیں ؟

Share this