1. سچ _____ 2.چھوٹے __________ 3.میٹھے _______ 4.دوستی ___________
سوال 2 :خالی جگہ پر کریں۔ (03)
1) سو___ ا 2) مشہو ______ 3) د ___ خل
4) تجا ____ ت 5) د _____لت 6) آ و ___ ز
سوال 3: سوالوں کے جوابات لکھئے۔ (06)
1 . احمد اور اسلم کہاں رہتے تھے؟
2 .لال بہادر شاستری کا رہن سہن کیسا تھا ؟
3 .شیر کیا کھاتا ہے ؟
4.لال بہادر شاستری نے بچپن میں کیا طے کیا؟
5.لڑکا چاند کے ساتھ کیا کھیلے گا ؟
6.حسن کو کھیت میں کیا ملا ؟
سوال 4 : ایسے لفظ تلاش کرو جو ( نون غنہ) پر ختم ہوں ۔ (01)
درخت ، دونوں ، کنارے ، ستاروں ، گھر ، ندی
سوال 5 : دو چشمی ( ھ) والے لفظ تلاش کرو۔ (01)
چھوٹا ، غبارہ ، گھر ، لتا ، چابی ، بھالو ، تھالی
سوال 6 : جملے درست کرو ۔ (03)
بستر سے پر منّا بولا
بھی پڑوسی تھے دونوں
موسم تھا کا برسات
سوال 7 : دی ہوئی مثال دیکھ کر رشتے جوڑو ۔ (02)
ماں - باپ
دادی نانا
نانی دادا
چاچی ماموں
ممانی چاچا
سوال 8 : آپ کو کون سا پھل پسند ہے اس کی تصویر بنائیے اور رنگ بھریے۔ (02)