جماعت-چہارم. مضمون - ریاضی
مارکس-10
سوال نمبر 1 - جمع اور تفریق کی عبارتی مثالیں حل کیجئے -
🌺-حسین بابا نے اپنے باغ میں موسمبی کے 143درخت اور چیکو کے 156درخت لگائے تو بتائے انھوں نے کل کتنے درخت لگائے -(2)
🌺-ایک لائبریری میں کہانی کی کتاب1230اور شاعری کی کتابیں 150 ہیں بتائیں اس لائیبریری میں کل کتنی کتابیں ہیں -(2)
🌺-عبداللہ کے پاس 720موتی تھے ان میں سے انھوں نے 648موتی فروخت کر دیے تو اس کے پاس کل کتنے موتی بچے-(2)
🌺-یوسف نے 6350روپےکی میزاور3800کی کرسیاں خریدی تو میز کے لیے کرسیوں سے کتنی زیادہ رقم خرچ ہوئی -(2)
🌺-حبیبہ نے 245 روپے کی کتابیں اور 178روپے کی بیاضیں خریدی تو بتائے اس نے کتنے روپے کی خریداری کی - (2