Class : 9th
Subject : History civic
Total marks : 10
بسوال نمبر ١ : وجوہات لکھیے : ( 6marks)
١) بھاتی معیشت کی خصوصیات لکھیے -
٢) جدید بھارت کی تاریخ لکھنے کے لیے سمعی و بصری ماخذ اہم ہوتے ہیں -
"شہریت "
سوال نمبر ٢ : مندرجہ ذیل کے بارے میں مختصر لکھیے - (4marks)
١ ) سرد جنگ کے خاتمے کی وجوہات بیان کیجیے -
٢ ) سرد جنگ کے خاتمے کے بعد عالمی سیاست میں رونما ہونے والی اہم تبدیلیاں تحریر کیجیے -