Std:8 Subject: Maths Marks: 10

بیت النصیب اردو اسکول
جماعت: ہشتم، (Vlll)
مضمون: ریاضی
مارکس: 10

سوال نمبر 1) خالی جہگوں کو مناسب الفاظ سے پر کیجیے۔
(2)

1)جن اعداد کو عددی خط پر نقاط سے دکھایا جا سکتا ہے ان اعداد کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔

2) داخلہ زاویوں کی ہر جوڑی میں زاویے ایک دوسرے کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوتے ہیں۔

سوال نمبر 2) درج ذیل ناطق اعداد کو عشری صورت میں لکھیے۔

ا) 13/49
اا) 11/19

سوال نمبر 3) درج ذیل سوالات حل کیجیے۔   
(6)


ا) اگر (x+15) =b> اور ( 3x+25) =e> ہو تو x کی قیمت معلوم کیجیے۔

2) عددی خط پر درج ذیل ناطق اعداد دکھائیے۔ 
ہر مثال کے لیے علیحدہ عددی خط کھینچیے۔
 3/2 ، 5/2، -3/2

Share this