جماعت: ہشتم، (Vlll)
مضمون: سائنس
مارکس: 10
سوال نمبر 1) خالی جگہوں کو مناسب متبادل سے پر کیجئے۔
(2)
1)سگ گزیدگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی وجہ سے ہوتی ہے۔
2) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کا تناسب کم ہوجائے تو خون میں شکر کی مقدار پر قابو نہیں رہتا۔
سوال نمبر2) اہمیت واضح کیجئے۔
(2)
ا) متوازن غذا
اا) ورزش
سوال نمبر 3) درج ذیل سوالوں کے جواب لکھیںے۔
1) پھپھوند میں تغذیہ کس طرح ہوتا ہے؟
2) خون دینے سے قبل خون کی مناسب جانچ کرنا؟
3) متعدی امراض کے پھیلاؤ کے ذرائع کون کون سے ہیں؟