جماعت: ششم، (Vl)
مضمون: ریاضی
مارکس: 10
سوال نمبر 1) درج ذیل سوالات حل کیجیے۔
(2)
1)غیر واجب کسر میں تحویل کیجیے۔
1) 7 2/5
ii) 5. 1/6
سوال نمبر 2) ذیل میں دیے زاویے بنا کر ان کی تنصیف کیجیے۔
(4)
ا) °90
اا) °115
سوال نمبر 3) ضرب کیجے۔
(2)
1) 635×9•6
ii)720×8•5
سوال نمبر 4) تقسیم کیجے۔
(2)
I) 683÷25
ii) 576÷37