Class : 5th
Subject : Urdu
Total marks : 10
سوال نمبر ١: ایک جملے میں جواب لکھیے- (6marks)
١) ناؤ کب ڈگمگا تی ہے ؟
٢) امید کب کام آتی ہے ؟
٣) باغ کی رکھوالی کون کرتا ہے ؟
٤) کچھوے کہاں رہتے تھے ؟
٥) پہاڑ کس چیز سے ڈھکے ہوئے تھے ؟
٦) دونوں کچھوں نے کھانا شروع کرنا چاہا تو کیا ہوا ؟
سوال نمبر ٢ : مختصر جواب لکھیے (4marks)
١) کچھوے سردی کا مقابلہ کس طرح کرتے تھے ؟
٢) دونوں کچھوں کو کس بات کا یقین ہوگیا ؟