Std:4 Urdu Class Test

بیت النصیب اردو پرائمری اسکول
جماعت - چہارم مضمون - اُردو
مارکس-10
سوال نمبر 1 - الفاظ کے معنی لکھو -(4)
1)-دانا
2)-گِرہ کھل جانا
3)-چاہ سے
4)-ہوا ہونا
سوال نمبر 2 - ایک جملے میں جواب لکھیے -(3)
1)-بادشاہ نے بوڑھے باغباں کو کیا کرتے دیکھا؟
2)-بادشاہ نے کسانوں کے لیے پانی کا انتظام کس طرح کروایا؟
3)-پانی کتنی ہواؤں سے مل کر بنا ہے؟
سوال نمبر 3-قوسین میں سے صحیح لفظ چن کر خالی جگہوں کو پرُ کیجئے -(3)
(بادل، ہوا، جھٹ پٹ)
1)-گِرد کھل جائے تو فوراً _____ہے -
2)-ہر ایک سانچے میں ڈھل جاتا ہے ______ -
3)-کبھی اوپر سے ______بن کے برسے-

Share this