🌺قوسین میں سے چن کر خالی جگہوں کو پرُ کیجئے -(3)M
1)-مہاراشٹر کے بہادر خاندان میں ایلورا کے _______ خاندان نے بڑی شہرت پائی -
(مورے، گورپھڑے، بھونسلے)
2)-بابا جی راجے بھونسلے کے دو بیٹے مالوجی اور_________ تھے-
(وٹھوجی، شاہ جی، شریف جی)
3)-نظام شاہ کے با صلاحیت وزیر_______ تھے-
(مُلک عَنبر، فتح خان، شریف جی)
🌺ستون الف اور ستون ب کی جوڑیاں لگائیے-(4)M
ستون الف ستون ب
سند کھیڑ کے نمبالکر
پھلٹن. گھور پھڑے
جاؤلی کے بھونسلے
مدھول کے مورے
جادھو
🌺ایک جملے میں جواب لکھیے -(3)M
1)-نظام شاہ نے مالوجی راجے کو کون سے پرگنوں کی جاگیر دی؟
2)-شاہ جی راجے عادل شاہی سلطنت چھوڑ کر نظام شاہی سلطنت میں کیوں واپس آئے؟
3)-عادل شاہ نے شاہ جی راجے کو کون سا خطاب دیا؟