سوال نمبر 1:نیچے دیے گئے سوالوں کے جواب لکھیے- (05)
1:ہم کس کے سہارے جیتے ہیں؟
2: کون سی عورتیں عرب کے بچوں کی پرورش کرتی تھی؟
3: بی بی حلیمہ کی اوٗنٹنی کیسی تھی ؟
4: کھیل کیوں بند ہوگیا؟
5: خوشی سے کون جھوم رہے ہیں؟
سوال نمبر 2: مختصر جواب لکھئے۔( 05)
1: اللہ کے رسول کی والدہ کیا چاہتی تھی؟
2: مکان مالک نے افضل کو گیند کیوں واپس کردی؟
سوال نمبر 3: خالی جگہ میں مناسب لفظ لکھو۔(5)
1 بی بی حلیمہ کے شوہر کا نام ------تھا۔
2 وہ کھیل کی دھن میں------- تھے.
3 تم بزرگوں سے بات کرنے کا------ جانتے ہو۔
4 باغ میں -------- ہول رہی ہے۔
5 منڈی کے ----- بھی جاگے.
سوال نمبر 3 جملوں میں استعمال کیجئے(05)
1. سلیقہ -
2.جیب خرچ
3.حیرت
4.نقصان
5.تیز مزاج