مضمون ۔ جغرافیہ
مارکس- ١٠
سوال نمبر ١-۔ شکل بنائے اور نام لکھیں۔
١- کامل سورج گہن اور جزوی سورج گہن ۔
١-- کامل چاند گہن اور جزوی چاند گہن۔
سوال نمبر٢- جواب لکھیے
١- ہر اماوس اور پونم کو چاند زمین اور سورج ایک خط مستقیم میں کیوں نہیں آتے؟
٢- کامل سورج گہن کے وقت زمین پر جزوی سورج گہن کیوں دکھائی دیتا ہے؟