Std:5 Urdu Class Test

Baitul naseeb Urdu school
Subject : Urdu
Class :5th
Total marks : 10
* ایک جملے میں جواب لکھیے :( 3marks)
١ : شاعر نے جہاں کا پالنے والا کسے کہا ہے ؟
٢ : ' دونوں جہاں' سے شاعر کی کیا مراد ہے؟
٣ : صبح شام کس کا تذکرہ کیا جاتا ہے ؟
* نظم کی مدد سے خانہ پری کیجیۓ (5marks)
١) سب کے _______ پہ نام ہے ترا 
٢) ________ صبح وشام ہے ترا
٣ ) ذرے ذرے پہ _________ ترا 
٤) ‌ فضل ہے سب پہ __________ ترا
٥ ) تیری ہر شے پہ ____________ ہے 
* مختصر جواب لکھیے :
 حضرت بلال رضی اللہ تعالی عنہ کا آقا ان پر کس طرح ظلم کرتا تھا ؟ (2

Share this