جماعت:سوّم، مضمون:ماحول کا مطالعہ، مارکس:١٠
سوال نمبر١: خالی جگہ میں مناسب لفظ لکھو:04
١) کسی نے اٹھا کر کہیں رکھا تب ہی پتھر کی جگہ _____ ہوگی۔
٢) کپاس اوٗن اور ریشم سے ہم _____ بُنتے ہے۔
٣) درختوں کے پتّے ____ ہیں اور مٹّی میں گر کر سڑ جاتے ہیں۔
٤) ماحول کے تمام اجزاء ایک دوسرے پر _____ کرتے ہیں۔
سوال نمبر٢:نیچے دیے ہوۓ جملے صحیح ہیں یا غلط لکھیے۔ 03
١) چند نباتات کے بیج ہوا کی وجہ سے منتشر ہوتے ہیں۔
٢) نباتات غیر جاندار ہیں۔
٣) کیڑے اور اناج کے دانے کھانے سے چڑیا میں بڑھوتری ہوتی ہے۔
سوال نمبر٣:نیچے دیے ہوۓ سوالوں کے جواب لکھو:03
١) انسان کو ماحول سے کون کون سی چیزیں ملتی ہیں؟
٢) نباتات کو ماحول سے کس طرح مدد ملتی ہیں؟
٣) جنگل کی مٹّی کس کی وجہ سے زرخیز ہوتی ہے؟