جماعت: نہم، lX
مضمون: ریا ضی
مارکس: 10
سوال نمبر 1) مندرجہ ذیل سوالات حل کیجئے۔
1) کسی بھی مثلث کے تمام زاویوں کی پیمائشوں کا مجموعہ 180 ہوتا ہے۔
2) ذیل کے بیانات اگر تب کی صورت میں لکھیے۔
مسطیل کے وتر متماٹل ہوتے ہیں۔
3) ثابت کیجئے کہ اگر خطی جوڑی کے زاویے متاثل ہوں تو اس کا ہر زاویہ قائمہ زاویہ ہوتا ہے۔