i) ہمارے _____ ہاتھ ہیں ۔
ii) میری _____ آنکھیں ہیں ۔
iii) آپ کی _____ ناک ہے ۔
iv) سینہ _____ کھڑے ہو جائیں۔
v) پہلے پورا _____ کھالیں ۔
vi) آگے کو بڑھ جائیں _____ بھر ۔
سوال: آخری لفظ پہچانیے اور لکھیے ۔ (04)
i) اوپر
ii) پانی
iii) عورت
iv) مالک