جماعت - چہارم مضمون - اُردوعنوان - ماں باپ (سوالات کے جوابات) ‏

بیت النصیب اردو پرائمری اسکول
جماعت - چہارم مضمون - اُردو
عنوان - ماں باپ 
سوال نمبر 1-ایک جملے میں جواب لکھیے -
1)-سب سے بڑی دولت کسے کہا گیا ہے -
جواب - سب سے بڑی دولت ماں باپ کو کہا گیا ہے
2)-ماں باپ سے ہمیں کون سی راحت ملتی ہے -
جواب - جو کچھ ہم نے پایا وہ انہیں سے ملا ہے انہوں نے ہمیں اچھا کھیلایا اور اچھا پہنایا -
3)-ہمیں کس نے پالا ہے -
جواب - ہمیں ماں باپ نے پالا ہے -
4)-ماں باپ نے ہمیں کس کی مرضی پر چلنا سیکھایا-
جواب - ماں باپ نے ہمیں اللّہ کی مرضی پر چلنا سیکھایا-
5)-ماں باپ ہمیں کیا کیا سیکھا تے ہیں دو تین جملوں میں جواب لکھیے -
جواب - ماں باپ ہمیں کھانا اور چلنا سیکھا تے ہیں ہمیں اچھا اور برا سیکھا تے ہیں اور جو کچھ بھی ہم نہیں جانتے ہیں اور ہمیں علم اور ہنر اور رب کی مرضی پر چلنا سیکھا تے ہیں -
سوال نمبر 2-اشعار مکمّل کرو - 
1)-ہم کو انھوں نے پالا تو ہم بڑے ہوئے ہیں - 
 2)-اللّہ! ایسی شفقت ملتی ہے کب جہاں میں - 
3)-کرتے ہیں یہ جو الفت ملتی ہے کب جہاں میں -

Share this