Std:8 Maths Class Test

بیت النصیب اردو اسکول
 مضمون: ریاضی
 جما عت: ہشتم (Vlll)
مارکس: (10) 

 سوال نمبر 1) درج ذیل سوالات حل کیجئے۔
ا) اجزائے ضربی کے طریقے سے جزرالمربع معلوم کیجئے۔
ا) 625   
اا) 400
2) اجزائے ضربی کے طریقے سے جزرالمکعب معلوم کیجئے۔
ا) 729
اا) 1000

Share this