Std :6 subject: urdu
Assessment : 04
دیے گئے سوالات کے جوابات لکھے
۱: نظمیں بارش برسنے کے کیا فائدے بتاے گے ہے۔
۲:بادشاہ کی کون سی دو باتیں من گھڑت تھی۔
سوال نمبر:۲ جملوں میں استعمال کیجئے۔
جوہر دکھانا، شبنم، صحرا، چوکڈیاں بھر نا
سوال نمبر ۳:حروف تہجی کے مطابق لکھے۔
تارے، موتی، زمین، چاند، ہیرے، صحرا، بات، رات، کہانی، پلکیں، گھر، باغ، لاکھوں، دامن، سکون