مضمون:Maths Assessment:05
جماعت:دوم،۔ مارکس:١٠
سوال نمبر 1) عبارتی سوالات حل کیجیے _ ( 02)
1)ایک قطار میں چار کتابیں ہو تو ایسی چار قطاروں میں کل کتنی کتابیں ہوئیں؟
2)ایک ٹوکری میں 3 آم ہو تو ایسی پانچ ٹو کریوں میں کل
کتنے آم ہونگے؟
سوال نمبر 2)ذیل کے اعداد کی جمع کیجیئے _(04)
1)27+21=__
2)12+11=____
3)55+5=____
4)60+20=___
سوال نمبر 3) ذیل میں دیے گئے مہینوں کے بعد کے مہینے لکھئے _ ( 04)
1)جنوری ______
2)مارچ ______
3)مئ _____
4)جولائی ______
5)ستمبر _____
6)نومبر _____