Std :8 Urdu
Assessment :03
۱: ذیل کے الفاظ کے لیے ایک مکمل جملہ لکھے۔
پتیٌاں، رنگ، ڈالی، شاخ
۲: شاخ سے توڑ لیے جانے پر پھول ے اپنے درد کا اظہار کس طرح کیا،؟
۳:الفاظکے معنی لکھے۔
سوز، آغوش، جاسکتی، ۔ مصنوعی
۴:اپنی سہیلی کے نام خط لکھے اور اسے اپنے بھائی کی شادی پر مدعو کیجئے۔