مضمون : History civics Assessment. 2
جماعت : ہشتم (8th) marks 5
سوال نمبر 1 : خانہ پری کیجیۓ (1marks)
١) پنجاب میں ________ نے حکومت کے خلاف جنگ کی ۔
٢ ) انڈیا ہاؤس ________ نے قائم کیا ۔
سوال نمبر 2 : مختصر جواب لکھیے۔(2marks)
١) قومی جماعت کے اہم رہنماؤں کی گرفتاری کی خبر ملک بھر میں پھیلنے کے کیا اثرات ہوۓ ؟
شہریت
سوال نمبر 3 مختصر جواب لکھیے: (2mark)
١) سپریم کورٹ کی ذمہ داریوں کی وضاحت کیجئے ؟