Std 7 Urdu Assessment 4

Baitul naseeb urdu school
Urdu
Assessment :04
سوال : دیےگےءسوال سوالات کے جوابات لکھے
۱:محاوروں کا جملوں میں استعمال کیجئے۔ 
لقمہ دینا، دِل بھر آنا
۲: تعریف لکھے رباعی
۳: جھیل میں مچھلیوں کے نا ہو نے کی کیا وجہ بیان کی گئی ہے؟ 
۴: کسان نظم کا خلاصہ اپنے الفاظ میں لکھے۔

Share this