Std 7 Urdu Assessment 1

Baitul naseeb urdu school
Std:7 urdu
Assessments 01
Marks :10
سوال نمبر۱:دیے گئے سوالات کے جوابات لکھے۔ 
۱:الفاظ کے معنی لکھے۔ 
اسیر، صیاد، شکم، باور کرنا
 ۲:پرندے نے صیاد کو کیا نصیحت کی۔ 
۳: تعریف لکھے۔ 
حمد، غزل، مرثیہ، قصیدہ
۴: ایاز نے پلاسٹک کا گلاب کیوں لگایا۔

Share this