Std 7 History Assessment 4

بیت النصیب اردو اسکول
مضمون : History civics Assessment. 4 
جماعت : ہفتم (7th) marks 5
سوال نمبر 1 : مختصر نوٹ لکھیۓ (2marks)
١) پانی پت کی لڑائ کا انجام ۔
سوال نمبر 2 : مطلب بتایۓ ۔ (1marks)
١) چوتھائی _______
٢) سر دیش مکھی ________
شہریت
سوال نمبر 2 مختصر جواب لکھیے۔ (2marks)
١) چودہ برس سے کم عمر کے بچوں سے خطرے کی جگہ پر کام کروانے سے کیوں منع گیا۔

Share this