Std 7 Geography Assessment 2

Assessment Test-2
Class-7
Sub- Geography
Marks-5

سوال- درج ذیل سوالوں کے مختصر جواب لکھیے۔

١-زراعت کی اہم قسمیں بتائے اور عمیق زراعت اور توسیع غذائی اجناس زراعت کی معلومات لکھیے-
٢-آپاشی کے لیے استعمال کیے جانے والے کوئی دو طریقوں کی تقابلی معلومات لکھیے -

Share this