Std 6 History Assessment 1

بیت انصیب اردو اسکول
مضمون : History civics Assessment : 1
جما عت :شسم (6th) marks :5
سوال نمبر 1 : ‌ایک جملے میں جواب لکھیۓ : (کوئ ایک) (1marks)
١) موریہ عہد میں کون سے پیسے تھے ؟
٢) سمراٹ اشوک کے تعمیر کیے ہوۓ ستون پر کن جانوروں کے مجسمے ہیں ؟
سوال نمبر 2 : مہیندر ورمن کے کام لکھیۓ ؟ (2marks)
سوال نمبر 3 مختصر لکھیے (2marks)
١) سرپنچ کے بارے میں مختصر لکھیے

Share this