مضمون : maths Assessment _ 7
جماعت : پنجم (5th) marks 40
سوال نمبر 1 : ذیل کی کسروں کو عشری کسروں میں لکھیے ( 7marks)
١) ڈھائی (٢) سوا دو (٣) پونے تین (٤) ساڑھے دس
(٥) پونے پندرہ (٦) سوا سولہ (٧) ساڑھے اٹھائیس سوال نمبر 2 : ایسے پانچ اعداد لکھیے جو 2 اور 3 دونوں سے تقسیم پذیر ہوں. (3marks)
2) 5 سے تقسیم پذیر تین ہندسی اعداد لکھیے.
3) 10 سے تقسیم پذیر تین ہندسی اعداد لکھیے۔
سوال نمبر 3 : عشری طریقے سے لکھیے کتنے روپے ہیں ؟ (5marks)
1) 6 روپے 25 پیسے (2) 15 روپے 70 پیسے
(3) 8 روپے 5 پیسے (4) 22 روپے 4 بیسے (5 720 پیسے
سوال نمبر 4 . ( الف) جمع کیجئے (3marks)
(1) پیسے 60 روپے 14 + پیسے 50 روپے 9
(2). مم 9 سم 7+ مم 5 سم 6
(3) ملی لٹر 250 لٹر 25 + ملی لیٹر 840 لٹر 19
سوال نمبر 4 (ب) تفریق کیجئے :(3marks)
(1) پیسے 60 روپے 12 _ پیسے 50 روپے 19
(2) ملی میٹر 8 سم 3- ملی میٹر 2 سم 24
(3) سم 60 میٹر 17 -
سوال نمبر 5 (الف ) حل کیجئے۔ (10 mark's)
١) 7 سم لمبائی اور 4 سم چوڑائی کا ایک مستطیل بنانے کے لئے کتنی لمبائی کا تار لگے گا ؟
2) ایک مربع کا ہر ضلع 9 میٹر ہے . تو اس مربع کا احاطہ معلوم کیجئے؟
3) 60 میٹر لمبے اور 40 میٹر چوڑے ایک کھیت کے گرد چار پھیروں کی باڑھ لگانی ہے ، تو اس کے لیے کتنا تار لگے گا ؟
4) ایک موٹر سائیکل کی رفتار 40 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے، تو وہ سوا گنٹے میں کتنا فاصلہ طے کرے گی ؟
5) ایک شخص کے پیدل چلنے کی رفتار 4 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے , تو 3 کلومیٹر کا فاصلہ پیدل چلنے کے لیے اسے کتنا وقت لگے گا ؟
سوال نمبر 5: (ب) ذیل کے عددوں کے عاد لکھیۓ ( 5marks )
1) 8 (2) 14 (3) 22 (4) 25 (5) 32
2) 1 سے 20 تک اعداد میں سے تمام مفرد اعداد لکھیے (4marks)
3) ذیل کی جوڑیوں میں دیے ہوۓ اعداد باہم مفرد ہیں یا نہیں-
1) 24 ,22. (2) 21 ,14