مضمون : maths Assessment _4
جماعت : پنجم (5th) marks :10
سوال نمبر 1: عشری طریقے سے لکھیے کتنے میٹر ہیں ؟ (4marks)
1) 1 م 50سم (2) 50 م 40 سم (3) 734 سم (4) 10 سم
سوال نمبر 2 : جمع کیجئے : (3marks)
1) منٹ 55 گھنٹے 4 + منٹ 30 گھنٹے 2
2) منٹ 20 گھنٹے 4+ منٹ 50 گھنٹے 3
3) منٹ 35 گھنٹہ 1 + منٹ 45 گھنٹے 3
سوال نمبر 3: 2 سے تقسیم پذیر تین ہندسی پانچ اعداد لکھیے. (3marks)
١) 5 سے تقسیم پذیر تین ہندسی پانچ اعداد لکھیے
10 سے تقسیم پذیر تین ہندسی پانچ اعداد لکھیے