Std 5 Maths Assessment 2

بیت النصیب اردو اسکول
مضمون :maths Assessment:02
جماعت : پنجم (5th) marks 10
سوال نمبر 1 ذیل کے عددوں کے عاد لکھیے - (5 marks)
١) 33 (2) 25 (3) 22 (4). (5) 14
 سوال نمبر:: 2 : عشری طریقے سے لکھیے کتنے روپے ہیں ؟ (5marks)
١) 6 روپے 25 پیسے (٢) 15 روپے 70 پیسے (٣) ‌ 8 روپے 5 پیسے (٤) 22 روپے۔ 4 پیسے۔ (٥) 720 پیسے

Share this