Std: 4 Maths Assessment 2

بیت النصیب اردو پرائمری اسکول
جماعت-چہارم. مضمون - ریاضی 
 Assessment - 2. مارکس- 10   
سوال نمبر 1 - پڑھیے اور ہر عدد کی کسر لکھیے -(4)
(1)-پونے پانچ
(2)-پونے پندرہ
(3)-ساڑھے سات
(4)-سوا نو
سوال نمبر 2-عبارتی سوالات حل کیجیے -(6)
(1)-حسین بابا نے اپنے باغ میں موسمبی کے 143درخت اور چیکو کے 156درخت لگائے-بتائےانھوں نے کل کتنے درخت لگائے -
(2)-عبداللہ کے پاس 720موتی تھے ان میں سے اس نے 648موتی فروخت کر دیے تو اس کے پاس کتنے موتی باقی رہے -
(3)-یوسف نے 6350 روپے کی میز اور 3800 روپے کی کرسیاں خریدے تو میز کے لیے کرسیوں سے کتنی زیادہ رقم خرچ ہوئی-

Share this