سوال: پانچ موتی بناؤ۔ (01)
سوال: جھینگر کے پیر کتنے ہیں؟ (01)
سوال:رِکشا کےپہییے کتنے ہیں؟ (01)
سوال: نَو اور ایک ؟ (01)
سوال:گن کر لکھو ۔ (05)
تصویر لفظوں میں ہندسوں میں
🍎 ایک _____
🐦🐦🐦 تین _____
🦠 پانچ _____
🥯🥯 دو _____
🧶🧶🧶🧶 چار _____
سوال: اپنا نام انگریزی میں لکھو ۔ اس میں کتنے حرف ہیں ؟ بتاؤ ۔ (01)
___________________
سوال: دو عددوں کو ملانے کے لیے یعنی اُن کی جمع کرنے کے لئے کون سی علامت استعمال کرتے ہیں؟ (01)
______________
سوال: برابری دکھانے کے لئے کون سی علامت استعمال کرتے ہیں؟ (01)
______________
سوال: ایک عدد سے دوسرا عدد کم کرنے کے لئے کون سی علامت استعمال کرتے ہیں؟ (01)
______________
سوال: ایک دہائی چار اکائی ؟۔ (01)
_____________
سوال: میتھی کی ایک گڈی ١٠ روپے میں ملتی ہے۔ اس کے لئے ٢ روپے کے کتنے سکّے دیں گے ؟ (01)
_____________
سوال: ایک دہائی دس اکائی ؟ (01)
______________
سوال: دو روپے کے ٣ سکّے دے کر ایک پنسل خریدیں تو ایک پنسل کی قیمت کتنی ہے؟ (01)
______________
سوال: ١٠ روپے کی ایک موم بتی اور ١ روپے کی ایک ماچس کی ڈبیا خریدیں تو کتنے روپے دیں گے ؟ (01)
______________
سوال: سات دہائی ؟ (01)
* ختم شد *